بالی وڈ کے معروف اداکار اجے دیوگن کی تازہ ترین فلم “سِنگھم اگین” نے دیوالی کے بعد ہفتہ کو بھی شاندار کامیابی حاصل کی ہے۔
جمعہ کے روز فلم نے 43.70 کروڑ روپے کا کاروبار کیا، جبکہ ہفتہ کو اس نے مزید 44.50 کروڑ روپے کا بزنس کر کے شائقین کی توجہ حاصل کی۔
اس طرح “سنگھم اگین” نے دو دن میں مجموعی طور پر 88.20 کروڑ روپے کما لیے ہیں، اور امید ہے کہ آج ہی یہ 100 کروڑ کا ہدف عبور کر لے گی۔
دلچسپ بات یہ ہے کہ اس فلم کا مقابلہ “بھول بھلیاں 3” سے ہے، جو خود بھی تقریباً 40 کروڑ کی کمائی کر چکی ہے، پھر بھی “سنگھم اگین” نے اپنی مضبوط موجودگی برقرار رکھی ہے۔
اجے دیوگن اور ہدایتکار روہت شیٹی کی اس فلم کی کامیابی کا سفر جاری ہے، اور یہ توقع کی جا رہی ہے کہ یہ “سنگھم ریٹرنز” اور “گول مال اگین” جیسے فلموں کے لائف ٹائم ریکارڈز کو بھی توڑ دے گی۔
- صفحہ اول
- تازہ ترین
- پاکستان
- بین الاقوامی
- جڑواں شہر
- سپورٹس
- شوبز
- سی پیک
- کاروبار
- سرمایہ کاری
- رئیل سٹیٹ
- تعلیم
- صحت
- کشمیر
- ٹیکنالوجی
- آٹو
- موسمیاتی تبدیلی
- اوورسیز پاکستانی
- یوتھ کارنر
- عجیب و غریب
- کالم
تازہ ترین معلومات کے لیے سبسکرائب کریں
آرٹ، ڈیزائن اور کاروبار کے بارے میں فو بار سے تازہ ترین تخلیقی خبریں حاصل کریں۔