لاہور: انسداد دہشت گردی کی عدالت نے مراد سعید، حماد اظہر اور دیگر کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے ہیں۔
9 مئی کے جلاؤ گھیراؤ کے مقدمات کے سلسلے میں، عدالت نے مراد سعید، میاں اسلم اقبال، میاں حماد اظہر، فرحت عباس اور دیگر کے وارنٹ جاری کیے۔
مزید برآں، عدالت نے واثق قیوم، مراد سعید، زبیر نیازی اور حامد رضا گیلانی کے بھی ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کیے اور 7 نومبر تک ملزمان کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم دیا۔
عدالت نے تھانہ گلبرگ سمیت دیگر مقدمات میں بھی وارنٹ گرفتاری جاری کیے ہیں۔