کراچی: بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 7 ڈالر کی کمی سے 2,777 ڈالر کی سطح پر آگئی۔
اس کے نتیجے میں مقامی صرافہ مارکیٹوں میں جمعرات کو 24 قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت 700 روپے کی کمی سے 287,200 روپے ہوگئی، جبکہ دس گرام سونے کی قیمت بھی 600 روپے کی کمی سے 246,228 روپے پر پہنچ گئی۔
دوسری جانب، بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس چاندی کی قیمت بڑھ کر 33.56 ڈالر کی سطح پر آگئی، جس کی وجہ سے مقامی سطح پر چاندی کی فی تولہ قیمت 100 روپے کے اضافے سے ملکی تاریخ میں پہلی بار 3,450 روپے کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔