اسلام آباد: سپریم کورٹ نے گزشتہ سات ماہ میں مقدمات کے اندراج اور نمٹانے کی تفصیلات جاری کر دیں۔ گزشتہ ہفتے 582 نئے کیسز کا اندراج ہوا جبکہ 700 کیسز نمٹائے گئے۔
29 اکتوبر تک زیر التوا کیسز کی تعداد 59,996 رہی، جبکہ گزشتہ ہفتے یہ تعداد 60,078 تھی۔ مارچ 2024 میں 822 مقدمات دائر ہوئے اور 1,462 مقدمات نمٹائے گئے۔
اپریل میں 1,795 مقدمات دائر کیے گئے جبکہ 1,516 مقدمات نمٹائے گئے۔ مئی میں 1,890 کیسز دائر ہوئے، جن میں سے 942 نمٹائے گئے۔ جون میں 1,423 نئے کیسز دائر ہوئے اور 804 کیسز حل ہوئے۔
جولائی میں 2,125 مقدمات دائر کیے گئے جبکہ 1,102 مقدمات نمٹائے گئے۔ اگست میں 1,927 کیسز کا اندراج ہوا اور 1,083 نمٹائے گئے۔ ستمبر میں 1,013 مقدمات دائر ہوئے اور 1,310 کیسز حل کیے گئے۔