پاکستان سٹاک ایکسچینج نے تمام ریکارڈ توڑ دیئے، اور انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا جبکہ روپے کے مقابلے میں ڈالر بھی سستا ہو گیا ہے۔
کاروباری ہفتے کے تیسرے روز مارکیٹ میں زبردست تیزی دیکھنے میں آئی، جہاں سٹاک مارکیٹ کے 100 انڈیکس میں 415 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جس سے انڈیکس تاریخ کی نئی بلند ترین سطح 86 ہزار 862 پر پہنچ گیا۔
دوسری جانب، انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں بھی کمی آئی ہے۔ روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت 4 پیسے کم ہو کر 277 روپے 70 پیسے ہو گئی ہے۔