اسلام آباد: تحریک انصاف نے انٹراپارٹی الیکشن نظر ثانی کیس میں لارجر بینچ تشکیل دینے کی درخواست دائر کر دی ہے۔
پی ٹی آئی نے اپنی درخواست میں کہا ہے کہ اس کیس میں آئینی تشریح کا نکتہ موجود ہے، لہذا پانچ یا آٹھ ججز پر مشتمل بنچ تشکیل دیا جائے۔
تحریک انصاف نے درخواست میں مخصوص نشستوں سے متعلق آٹھ ججز کے اکثریتی فیصلے کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ الیکشن کمیشن کے کنڈکٹ پر فیصلے میں آبزرویشنز موجود ہیں۔ انہوں نے مطالبہ کیا ہے کہ نظرثانی درخواست کو منظور کرنے کے لیے لارجر بینچ تشکیل دیا جائے، جس کے لیے پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کمیٹی کے تحت عمل کیا جائے۔