نئی دہلی: بھارت کے ایک اسپتال میں ڈاکٹروں کو اس وقت حیرت ہوئی جب انہیں پیٹ میں درد اور بدہضمی کے شکار مریض کی چھوٹی آنت میں 3 سینٹی میٹر کا زندہ کاکروچ ملا۔
یہ واقعہ 23 سالہ شخص کے ساتھ پیش آیا جو نئی دہلی کے فورٹس اسپتال میں پیٹ کی خرابی کی شکایت لے کر آیا تھا۔ مریض نے تقریباً تین دن سے پیٹ میں شدید درد اور کھانا ہضم کرنے میں دشواری کا سامنا کیا۔
شہری نے بتایا کہ اس نے کچھ دن پہلے بازار میں اسٹریٹ فوڈ کھایا تھا، اور اسے شک تھا کہ یہی کھانا اس کی صحت کی خرابی کی وجہ ہے۔ ڈاکٹروں نے فیصلہ کیا کہ اوپری معدے کی اینڈوسکوپی کی جائے تاکہ علامات کی وجہ معلوم کی جا سکے۔
ایندوسکوپی کے دوران، ڈاکٹروں کو وہ وجہ ملی جس کی انہوں نے توقع بھی نہیں کی تھی: مریض کی چھوٹی آنت میں ایک زندہ کاکروچ موجود تھا۔
ڈاکٹر شبھم واتسیا نے بتایا، “یہ معمول کے معائنے کے دوران تھا کہ ہم نے اتفاق سے کاکروچ کو دیکھا۔ ہم حیران تھے کہ کاکروچ کیسے زندہ رہنے میں کامیاب ہوا۔”