راولپنڈی: ڈینگی وائرس میں مبتلا ایک اور مریض دم توڑ گیا، جس کے بعد ضلع میں جاں بحق افراد کی تعداد 10 ہوگئی ہے۔اسپتال ذرائع کے مطابق، 26 سالہ رقیہ دختر عامر کو تیز بخار کے باعث ہولی فیملی اسپتال لایا گیا، اور وہ ڈھوک منشی کے علاقے سے تعلق رکھتی تھیں۔
راولپنڈی میں ڈینگی ایمرجنسی بھی نافذ کر دی گئی ہے، جس کا نفاذ ڈینگی کے روزانہ بڑھتے ہوئے کیسز کی وجہ سے کمیٹی کی سفارشات پر کیا گیا۔ڈیپٹی کمشنر راولپنڈی حسن وقار چیمہ نے ڈینگی ایمرجنسی کا نوٹیفکیشن جاری کرتے ہوئے کہا کہ ہیلتھ اتھارٹی راولپنڈی ڈینگی ایمرجنسی سے بچاؤ کے لیے ضروری خصوصی اقدامات کو یقینی بنائے گی۔
- صفحہ اول
- تازہ ترین
- پاکستان
- بین الاقوامی
- جڑواں شہر
- سپورٹس
- شوبز
- سی پیک
- کاروبار
- سرمایہ کاری
- رئیل سٹیٹ
- تعلیم
- صحت
- کشمیر
- ٹیکنالوجی
- آٹو
- موسمیاتی تبدیلی
- اوورسیز پاکستانی
- یوتھ کارنر
- عجیب و غریب
- کالم
تازہ ترین معلومات کے لیے سبسکرائب کریں
آرٹ، ڈیزائن اور کاروبار کے بارے میں فو بار سے تازہ ترین تخلیقی خبریں حاصل کریں۔