Author: Web Desk

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے وزیراعلیٰ سندھ کی جانب سے بجلی کی قیمت میں کمی کو بے وقوفی قرار دینے پر ایسا رد عمل دیا ہے کہ عوام کے دل جیت لئے مریم نواز نے لاہور میں صوبے بھر کے پوزیشن ہولڈر طلبا کے اعزاز میں ایوان وزیراعلیٰ میں ایک تقریب منعقد کی، جس میں ان کے والدین اور اساتذہ کو بھی مدعو کیا گیا۔ مریم نواز نے پوزیشن ہولڈرز کو نقد انعامات، تمغے اور سرٹیفکیٹ بھی دیے۔ تقریب کے دوران مریم نواز نے طلبا کو والدین اور اساتذہ کی خدمت اور احترام کرنے کی نصیحت کی۔ انہوں نے…

Read More

اسلام آباد: بشریٰ بی بی اور پی ٹی آئی کے بانی عمران خان کے خلاف اسلام آباد کی احتساب عدالت میں ایک نیا ریفرنس دائر کر دیا گیا ہے۔ نیب کے تفتیشی افسر محسن ہارون اور کیس آفیسر وقار الحسن نے توشہ خانہ 2 سے متعلق ریفرنس پیش کیا ہے۔ رجسٹرار آفس نے توشہ خانہ 2 ریفرنس کی جانچ شروع کر دی ہے۔ نیب نے بشریٰ بی بی اور سابق وزیراعظم عمران خان سے اڈیالہ جیل میں توشہ خانہ 2 کے بارے میں تفتیش کی تھی۔ گزشتہ روز احتساب عدالت نے دونوں ملزمان کو جوڈیشل ریمانڈ پر بھیج دیا تھا۔

Read More

کراچی: وفاقی وزیر برائے بحری امور قیصر احمد شیخ نے بیان دیا ہے کہ انٹرنیٹ کی خرابی کے سبب ملک بھر میں کاروبار متاثر ہوا ہے اور اس کا اثر کراچی پورٹ اور پورٹ قاسم پر بھی پڑا ہے۔ کراچی میں لاجسٹکس، میری ٹائم امور اور بلیو اکانومی (کولمب 24) سے متعلق ایک کانفرنس میں خطاب کرتے ہوئے قیصر احمد شیخ نے کہا کہ تاجروں کی ہڑتال کا امپورٹ پر کوئی اثر نہیں پڑے گا۔ روس کیساتھ تجارت پر پابندیوں سے بچنے کیلئے برکس ماڈل اپنانے کا فیصلہ تاجروں سمیت ہر شخص کو ٹیکس ادا کرنا ہوگا، اور ہڑتال کے…

Read More

اسلام آباد۔ایشیائی ترقیاتی بینک نے رئیل اسٹیٹ سیکٹر میں ٹیکس اصلاحات لانے اور ٹیکس چھوٹ ختم کرنے کا مطالبہ کر دیا ۔ اے ڈی بی کاکہنا ہے کہ اوپن پلاٹس پر 6 سال بعد ٹیکس استثنیٰ ختم اور پراپرٹی ڈویلپمنٹ پر ٹیکس عائد ہونا چاہیے پراپرٹی ڈویلپمنٹ پر ٹیکس استثنٰی ہونے کے باعث مینوفیکچرنگ اور ایگری بزنسز میں سرمایہ کاری کم ہو رہی ہے ۔مینوفیکچرنگ اور ایگری بزنسز میں سرمایہ کاری نہ ہونا گروتھ اور پیداوار میں رکاوٹ کا سبب ہے ۔ اے ڈی بی کے مطابق غیرمنقولہ پراپرٹی کی فروخت اور سرمایہ کاری پر سٹینڈرڈ ٹیکس عائد کیا جانا…

Read More

جب گوادر کو عمان سے 1958 میں خریدا گیا، تو اُس وقت بہت کم لوگوں نے اس کی اہمیت کو محسوس کیا۔ اگلے پچپن سالوں تک یہ سست روی کا شکار رہا اور اپنی اہمیت حاصل کی، ابھی تک اپنے عروج تک نہیں پہنچی، صرف 2013 میں جب چین پاکستان اقتصادی راہداری (CPEC) کا تصور پیش کیا گیا اور اس پر عمل درآمد شروع ہوا۔ گوادر کو CPEC کا “جواہر” قرار دیا گیا، جس کی حقیقت کو ابھی تک بہت کم لوگ سمجھتے ہیں۔ گوادر عالمی سطح پر جغرافیائی و سیاسی تبدیلیوں کے درمیان اور خاص طور پر ہمارے خطے…

Read More

اسلام آباد۔کالم نویس رئوف کلاسر ا نے ٹویٹ کرنے پر سینئر صحافی شاہد متلا کو لیگل نوٹس بھجوا دیا،یہ نوٹس ایک ٹوئٹ کرنے پر بھجوایا گیا ہے اتوار کی شب رئوف کلاسر نے جیو نیوز کے شو میں یہ دعویٰ کرتے ہوئے  ٹوئٹ کیاتھا کہ “جب جنرل فیض ڈی جی آئی ایس آئی تھےتو وزیر اعظم ہائوس میں سوشل میڈیا ٹیم دیکھتی تھی کہ کون سے ٹوئٹس عمران خان کو پسندنہیںاور ان کی حکومت کے خلاف کون سے صحافی ٹوئس کرتے ہیں،اس کے سکرین شارٹ لیکر جنرل فیض کو بھیجے جاتے تھے،پھر ان صحافیوں کو فون جاتے تھے ڈیلیٹ کرو”۔…

Read More

اسلام آباد ۔وزیر اعظم کی زیر صدارت پاکستان میں چینی سرمایہ کاری کے حوالے سے اہم جائزہ اجلاس ہوا، وزیر اعظم نے وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کی زیر صدارت کمیٹی تشکیل دینے کی ہدایت کر دی جو کی چین میں زرعی تربیت کے حوالے پاکستانی طلباء اور ریسرچ اسکالرز کا شفاف طریقے سے انتخاب کی نگرانی کرے گی اجلاس میں وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال ، وفاقی وزیر سرمایہ کاری و نجکاری عبد العلیم خان ، وفاقی وزیر اقتصادی امور احد خان چیمہ ، وفاقی وزیر صنعت و پیداوار رانا تنویر حسین ، وفاقی وزیر تجارت جام…

Read More

کراچی۔ پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی مشہور اداکارہ عائزہ خان نے یوٹیوب پر اپنا نام تلاش کر کے حیرت اور خوشی کا اظہار کیا، اور ساتھ ہی قہقہے بھی لگائے۔ عائزہ خان نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ کی اسٹوری میں یوٹیوب ویڈیو کا اسکرین شاٹ شیئر کیا، جس پر درج تھا کہ دانش تیمور نے ناراض عائزہ خان کو منانے کے لیے لندن لے جا دیا۔ اداکارہ نے اس اسکرین شاٹ کو شیئر کرتے ہوئے کہا کہ جب میں نے یوٹیوب پر اپنا نام تلاش کیا، تو مجھے مداحوں کی جانب سے تخلیق کردہ ایک ڈرامہ مل گیا۔ انہوں نے دانش…

Read More

لاہور۔ لاہور کے علاقے اچھرہ سے اغوا ہونے والے یوٹیوبر عون علی کھوسہ اپنے گھر واپس پہنچ گئے ہیں۔ پولیس نے عون علی کھوسہ کی بازیابی کی تصدیق کر دی ہے۔ انہیں 15 اگست کی رات ان کے گھر سے اغوا کیا گیا تھا۔ اس اغوا کا مقدمہ تھانہ اچھرہ میں درج تھا۔ یہ مقدمہ عون کی بیوی کی مدعیت میں درج کیا گیا تھا، جس میں بتایا گیا کہ دس سے پندرہ مسلح افراد نے دروازہ توڑ کر عون علی کھوسہ کو اغوا کر لیا۔ عون کھوسہ نے اپنے یوٹیوب چینل پر بجلی کے بھاری بلوں کے موضوع پر…

Read More

اسلام آباد۔آل پاکستان انجمن تاجران کے صدر اجمل بلوچ نے کہا ہے کہ حکومت تاجر دوست ا سکیم کے ذریعے تاجروں کا معاشی قتل کر رہی ہے،حکمرانوں کی عیاشیوں کیلئے تاجر ٹیکس نہیں دینگے،ملک بھر کی تاجر برادی نے 28اگست کو پورے پاکستان میں ہرتال کی کال دی ہے۔ امیر جماعت اسلامی ہڑتال سے متعلق اپنے بیان کی وضاحت کریںبصورت دیگر تاجر اپنی ہڑتال کی تاریخ تبدیل کرنے پر مجبور ہونگے،حکومت نے ملک میں مہنگائی کا طوفان برپا کر رکھا ہے،تاجر کا ملک میں کام کرنا مشکل ہو گیا ہے۔ عوام مہنگائی اور بجلی کے بلوں کی پریشانی سے بیمار…

Read More