Author: Web Desk

اسلام آباد۔آل پاکستان انجمن تاجران کے صدر اجمل بلوچ نے کہا ہے کہ حکومت تاجر دوست ا سکیم کے ذریعے تاجروں کا معاشی قتل کر رہی ہے،حکمرانوں کی عیاشیوں کیلئے تاجر ٹیکس نہیں دینگے،ملک بھر کی تاجر برادی نے 28اگست کو پورے پاکستان میں ہرتال کی کال دی ہے۔ امیر جماعت اسلامی ہڑتال سے متعلق اپنے بیان کی وضاحت کریںبصورت دیگر تاجر اپنی ہڑتال کی تاریخ تبدیل کرنے پر مجبور ہونگے،حکومت نے ملک میں مہنگائی کا طوفان برپا کر رکھا ہے،تاجر کا ملک میں کام کرنا مشکل ہو گیا ہے۔ عوام مہنگائی اور بجلی کے بلوں کی پریشانی سے بیمار…

Read More

اسلام آباد۔ وزیر اعظم کی کوآرڈینیٹر برائے موسمیاتی تبدیلی اور ماحولیاتی رابطہ رومینہ خورشید عالم نے کہا کہ وہ ملک میں شہری ماحولیاتی اقدمات اور دیہی علاقوں میں متبادل توانائی کے ذرائع متعارف کرانے کے لیے دو طرفہ اور کثیر جہتی ڈونرز کے ساتھ ساتھ بڑے بینکوں کو شامل کرکے جاری منصوبوں کے لیے وسائل کو متحرک کر رہی ہیں۔ یہ بات انہوں نے اقوام متحدہ کے ترقیاتی پروگرام (یو این ڈی پی) کے وفد سے ملاقات کے دوران کہی۔ فعال مواصلات اور رابطہ کاری کے پیش نظر، وزیر اعظم کی معاون نے ایک ڈیش بورڈ قائم کرنے پر زور…

Read More

اسلام آباد ۔ ایس آئی ایف سی کی معاونت اوربڑھتی ہوئی جدید ٹیکنالوجی کے حصول میں آئی ٹی برآمدات 286ملین ڈالر تک ریکارڈ کی گئی ہے وزیر آئی ٹی شیزہ فاطمہ نے کہا کہ موجودہ مالی سال کے پہلے مہینہ میں آئی سی ٹی برآمدات کی ترسیلات 286 ملین ڈالرز تک پہنچ گئ ہیں آئی ٹی برآمدات میں گذشتہ مالی سال جولائی کے مقابلے میں 33.64 فی صد اضافہ ہوا ہے ان کا کہنا تھا کہ گذشتہ مالی سال جولائی میں آئی ٹی برآمدات 214 ملین ڈالرز رہیں،موجودہ حکومت آئی ٹی برآمدات کے اضافہ کے لیئے کوشاں ہے شیزہ فاطمہ…

Read More

اسلام آباد۔پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز نے پاکستان سے سعودی عرب جانے والے مسافروں کیلئے کرایوں میں بڑی کمی کا اعلان کردیا۔ پی آئی اے، نے کراچی سے جدہ اور مدینہ کے لئے کرایوں میں 30 فیصد کمی کردی ہے۔ قومی ایئر لائن ،نے کراچی سے جدہ اور مدینہ کے لئے یک طرفہ کرایہ 56 ہزار بشمول ٹیکس کر دیا جبکہ دو طرفہ کرایہ 88 ہزار بشمول ٹیکس کر دیا۔ ترجمان پی آئی اے، کا کہنا ہے کہ رعایتی کرائے فوری طور پر نافذ العمل ہوں گے جن کے ٹکٹ 31 اگست 2024 تک جاری کرائے جا سکیں گے۔ ترجمان ،نے…

Read More

لاہور۔ وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے کہا ہے کہ اقتصادی پالیسیوں اور سیاسی استحکام کا تسلسل قومی ترقی کے لیے ضروری ہے اور ہمیں اگلے پانچ سالوں پر توجہ مرکوز کرنی چاہیے۔ آج لاہور میں دوسری نیشنل اکول آف پبلک پالیسی کانفرنس برائے فوڈ سکیورٹی سے خطاب کرتے ہوئے، انہوں نے کہا کہ نوجوانوں کو بااختیار بنانا اور قومی معیشت میں خواتین کا کردار ملک کی ترقی کے لیے بہت اہم ہے۔ احسن اقبال نے کہا کہ فوڈ سکیورٹی ملک کے سامنے سب سے بڑا چیلنج ہے۔انہوں نے ملک کی زیادہ آبادی کو فوڈ سیکیورٹی…

Read More

ڈھاکہ: بنگلا دیش نیشنلسٹ پارٹی نے بھارت کو بنگلا دیش کے امور میں دخل اندازی نہ کرنے کی تنبیہ کی ہے۔ بنگالی میڈیا کے مطابق، بنگلا دیش نیشنلسٹ پارٹی اور طلبہ تحریک کے قائدین نے بی جے پی کو بنگلا دیش میں مداخلت سے روکنے کی اطلاع دی ہے۔ بنگلا دیش نیشنلسٹ پارٹی کے رہنماو¿ں کا کہنا ہے کہ بھارت تشویش میں ہے اور بنگلا دیش میں امن و امان کی صورتحال کو بگاڑنے کی کوشش کر رہا ہے۔ بی جے پی بنگلا دیش کی سیاست میں بڑے پیمانے پر دخل اندازی کر رہی ہے، جس پر خطے میں فکر…

Read More

راولپنڈی: توشہ خانہ ٹو کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان اور بشریٰ بی بی کے جوڈیشل ریمانڈ کی منظوری دے دی گئی ہے۔ نیب کی طرف سے ملزمان کی جسمانی ریمانڈ کی مزید درخواست نہ کرنے پر عدالت نے انہیں 14 دن کے لئے جوڈیشل ریمانڈ پر اڈیالہ جیل میں رکھنے کا حکم جاری کیا۔ نیب نے توشہ خانہ ٹو کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کی جسمانی ریمانڈ کی مزید درخواست نہیں دی اور کہا کہ عمران خان تفتیش میں شامل ہو چکے ہیں اور خود لکھا ہوا بیان تفتیشی ٹیم کو دے چکے…

Read More

کیبنرا: عراق اور آسٹریلیا کے ماہرین نے ایسی اے آئی ٹیکنالوجی تیار کی ہے جو زبان کی صورت دیکھ کر بیماریوں کی شناخت کر سکتی ہے۔ عراق اور آسٹریلیا کے محققین نے کہا ہے کہ انہوں نے ایک ایسا کمپیوٹر الگورڈم تیار کیا ہے جو کسی فرد کی زبان کے رنگ کا تجزیہ کر کے اس کی طبی حالت کا 98 فیصد درستگی کے ساتھ پتہ لگا سکتا ہے۔ “بغداد کی مڈل ٹیکنیکل یونیورسٹی اور یونیورسٹی آف ساؤتھ آسٹریلیا میں محققین اور سینیئر مصنف علی النجی نے بتایا کہ عموماً ذیابیطس کے مریضوں کی زبان پیلی ہوتی ہے۔ کینسر کے…

Read More

تل ابیب۔ امریکی وزیر خارجہ انتونی بلنکن مشرق وسطیٰ کے اہم دورے پر پہنچ گئے، جہاں انہوں نے صدر اسحاق ہرزوگ سے ملاقات کی اور غزہ میں جنگ بندی کے حوالے سے بات چیت کی۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق، ملاقات کے دوران صدر ہرزوگ نے کہا کہ یرغمالیوں کی رہائی اور جنگ بندی معاہدے تک پہنچنے میں ناکامی کی ذمہ داری حماس پر عائد ہوتی ہے۔ صدر ہرزوگ نے امریکہ، مصر، اور قطر کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ ہم اب بھی پرامید ہیں اور ثالثوں کے ذریعے غزہ میں جنگ بندی مذاکرات کو آگے بڑھایا جا سکتا ہے۔…

Read More

کراچی۔ ایف آئی اے امیگریشن نے کراچی ایئرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے جعلی سفری دستاویزات پر بیرون ملک سے آنے والے مسافر کو گرفتار کر لیا ترجمان ایف آئی اے کے مطابق ،ملزم ابراہیم فلائٹ نمبر SV700 کے ذریعے سعودی عرب سے پاکستان پہنچا تھا۔ ملزم کے ایمرجنسی پاسپورٹ پر جعلی تجدید کی مہر لگی ہوئی تھی جبکہ ملزم، مذکورہ اسٹمپ کے حوالے سے بھی کسی قسم کی دستاویزات دینے میں ناکام رہاہے۔ ملزم ،کے پاسپورٹ کی جانچ پڑتال کے لیے پاکستانی مشن جدہ سے بھی رابطہ کیا گیا جس پر پاکستانی مشن جدہ نے بھی مذکورہ اسٹمپ کو جعلی…

Read More