پیرس — اولمپکس 2024، جو فرانس کے دارالحکومت پیرس میں جاری ہیں، وہاں کچھ ایسی دلچسپ خبریں بھی سامنے آ رہی ہیں جو سب کی توجہ کا مرکز بن رہی ہیں۔
امریکہ سے تعلق رکھنے والے کھلاڑی جسٹن بیسٹ نے اولمپکس میں روور کی ریس میں سونے کا تمغہ حاصل کیا ہے۔
لیکن اس فتح کے بعد، جسٹن نے اپنی گرل فرینڈ کو پروپوزل دینے کے لیے پیرس میں واقع مشہور آئفل ٹاور کو منتخب کیا۔
جسٹن نے آئفل ٹاور کے قریب ایک مقام کو 2700 پیلے رنگ کے پھولوں سے سجایا، اور پروپوزل کو لائیو پیش کیا۔
سوشل میڈیا صارفین نے اس خوبصورت پروپوزل کے انداز کی بہت تعریف کی اور جوڑے کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔