عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی کے پیش نظر پاکستان میں بھی پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 13 سے 15 روپے تک کمی متوقع ہے۔
باخبر ذرائع کے مطابق بین الاقوامی سطح پر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے سبب مقامی سطح پر آئندہ پندرہ روز کے لیے حکومت کی جانب سے ایندھن کی قیمتوں میں نمایاں کمی کا امکان ہے۔
ذرائع کے مطابق پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 13 سے 15 روپے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 11 روپے تک کمی متوقع ہے۔
پیٹرولیم نرخوں میں ممکنہ ردوبدل کے سلسلے میں اوگرا اپنی سفارشات مرتب کرے گا، جن پر وزیراعظم حتمی فیصلہ کریں گے، اور بعد ازاں وزارت خزانہ کی جانب سے باضابطہ اعلامیہ جاری کیا جائے گا۔
- صفحہ اول
- تازہ ترین
- پاکستان
- بین الاقوامی
- جڑواں شہر
- سپورٹس
- شوبز
- سی پیک
- کاروبار
- سرمایہ کاری
- رئیل سٹیٹ
- تعلیم
- صحت
- کشمیر
- ٹیکنالوجی
- آٹو
- موسمیاتی تبدیلی
- اوورسیز پاکستانی
- یوتھ کارنر
- عجیب و غریب
- کالم
تازہ ترین معلومات کے لیے سبسکرائب کریں
آرٹ، ڈیزائن اور کاروبار کے بارے میں فو بار سے تازہ ترین تخلیقی خبریں حاصل کریں۔