حکومت نے مہنگائی سے پریشان عوام پر مزید دباؤ ڈالتے ہوئے ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ کر دیا ہے۔
آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق فروری کے مہینے کے لیے ایل پی جی کی قیمت میں فی کلو 3 روپے 68 پیسے کا اضافہ کر دیا گیا ہے۔
نئے اضافے کے بعد ایل پی جی کی فی کلو قیمت 253 روپے 97 پیسے مقرر کر دی گئی ہے۔
قیمت میں اضافے کے نتیجے میں گھریلو سلنڈر کی قیمت میں 43 روپے 52 پیسے کا اضافہ ہو گیا ہے، جس کے بعد 11.8 کلو گرام کے گھریلو سلنڈر کی نئی قیمت 2996 روپے 88 پیسے تک جا پہنچی ہے۔
- صفحہ اول
- تازہ ترین
- پاکستان
- بین الاقوامی
- جڑواں شہر
- سپورٹس
- شوبز
- سی پیک
- کاروبار
- سرمایہ کاری
- رئیل سٹیٹ
- تعلیم
- صحت
- کشمیر
- ٹیکنالوجی
- آٹو
- موسمیاتی تبدیلی
- اوورسیز پاکستانی
- یوتھ کارنر
- عجیب و غریب
- کالم
تازہ ترین معلومات کے لیے سبسکرائب کریں
آرٹ، ڈیزائن اور کاروبار کے بارے میں فو بار سے تازہ ترین تخلیقی خبریں حاصل کریں۔