اوپن اے آئی، جو چیٹ جی پی ٹی کے تخلیق کار ہیں، نے اس کا نیا ورژن متعارف کرادیا ہے۔ اس نئے ورژن کی قیمت 200 ڈالر ماہانہ رکھی گئی ہے، جسے انجینئرنگ اور تحقیق کے مختلف شعبوں میں استعمال کیا جا سکے گا۔
میڈیا رپورٹوں کے مطابق، اوپن اے آئی کا یہ قدم ٹیکنالوجی کو صنعتوں میں مزید متعارف کرانے اور اس کے ایپلیکیشنز کو فروغ دینے کے لیے ہے۔ نیا ورژن، جسے “چیٹ جی پی ٹی پرو” کا نام دیا گیا ہے، اوپن اے آئی کی چیٹ جی پی ٹی پلس اور انٹرپرائز سبسکرپشنز کے علاوہ دستیاب ہوگا۔
کمپنی نے یہ بھی اعلان کیا کہ چیٹ جی پی ٹی پرو صارفین کو جدید اوپن اے آئی ٹولز تک رسائی فراہم کرے گا، جن میں نئے ریجننگ ماڈل o1، o1 mini، GPT-4o اور جدید آواز کی سہولت شامل ہے۔