سی پی او سید خالد ہمدانی نے ڈیوٹی پر تعینات پولیس افسران کو ہدایت دی کہ وہ الرٹ رہ کر اپنے فرائض انجام دیں اور ارد گرد کے ماحول اور مشکوک افراد پر کڑی نظر رکھیں۔ انہوں نے کہا کہ عبادت کے لیے گرجا گھروں میں آنے والے افراد سے خوش اخلاقی سے پیش آیا جائے اور ان کی سکیورٹی کو ہر صورت یقینی بنایا جائے۔ سی پی او کا کہنا تھا کہ راولپنڈی پولیس بین المذاہب ہم آہنگی کے فروغ کے لیے تمام ممکنہ اقدامات کر رہی ہے اور اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ اور امن و امان کو برقرار رکھنے کے لیے تمام وسائل بروئے کار لا رہی ہے۔
- صفحہ اول
- تازہ ترین
- پاکستان
- بین الاقوامی
- جڑواں شہر
- سپورٹس
- شوبز
- سی پیک
- کاروبار
- سرمایہ کاری
- رئیل سٹیٹ
- تعلیم
- صحت
- کشمیر
- ٹیکنالوجی
- آٹو
- موسمیاتی تبدیلی
- اوورسیز پاکستانی
- یوتھ کارنر
- عجیب و غریب
- کالم
تازہ ترین معلومات کے لیے سبسکرائب کریں
آرٹ، ڈیزائن اور کاروبار کے بارے میں فو بار سے تازہ ترین تخلیقی خبریں حاصل کریں۔
راولپنڈی پولیس کی جانب سے گرجا گھروں کی سکیورٹی کیلئے مؤثر انتظامات
سی پی او سید خالد ہمدانی نے ڈیوٹی پر تعینات پولیس افسران کو ہدایت دی کہ وہ الرٹ رہ کر اپنے فرائض انجام دیں اور ارد گرد کے ماحول اور مشکوک افراد پر کڑی نظر رکھیں۔ انہوں نے کہا کہ عبادت کے لیے گرجا گھروں میں آنے والے افراد سے خوش اخلاقی سے پیش آیا جائے اور ان کی سکیورٹی کو ہر صورت یقینی بنایا جائے۔ سی پی او کا کہنا تھا کہ راولپنڈی پولیس بین المذاہب ہم آہنگی کے فروغ کے لیے تمام ممکنہ اقدامات کر رہی ہے اور اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ اور امن و امان کو برقرار رکھنے کے لیے تمام وسائل بروئے کار لا رہی ہے۔
firing on police mobile in rawalpindi police police injuries police official police scandal police team pti protest rawalpindi pti protest: rawalpindi police strategy ready railway police rawalpindi rawalpindi | pti workers rawalpindi knife attacks rawalpindi mai police muqabla | breaking news rawalpindi news rawalpindi police rawalpindi police clash rawalpindi police personnel involved in criminal activities rawalpindi press conference rpo rawalpindi