آج سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمتوں میں مزید کمی دیکھنے کو ملی۔
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 10 ڈالر کی کمی واقع ہوئی، جس کے بعد سونے کی نئی عالمی قیمت 2727 ڈالر فی اونس کی سطح پر آ گئی۔
مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی سونے کی قیمتوں میں کمی آئی۔ بدھ کے روز 24 قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت 1000 روپے کم ہو کر 282200 روپے فی تولہ ہوگئی۔ اسی طرح، فی 10 گرام سونے کی قیمت بھی 857 روپے کم ہو کر 241941 روپے کی سطح پر آ گئی۔
سونے کی قیمتوں میں کمی کے باوجود ملک میں چاندی کی قیمت میں کوئی تبدیلی نہیں آئی۔ فی تولہ چاندی کی قیمت 3430 روپے اور فی 10 گرام چاندی کی قیمت 2940.67 روپے کی سطح پر مستحکم رہی۔