Tecnoنے ایک نیا ٹیبلٹ میگاپیڈ 10 متعارف کرایا ہے۔یہ ایک کم قیمت کا آلہ ہے، جس کی خصوصیات بھی اس کی حیثیت کے مطابق ہیں۔
اس میں MediaTek Helio G80چپ سیٹ موجود ہے، جو 4GB ریم کے ساتھ ہے، اور اس میں128GB یا256GB کی توسیع پذیر اسٹوریج کی سہولت ہے۔ میگاپیڈ 10 میں 10.1 انچ کا 800×1280 ایل سی ڈی ٹچ اسکرین ہے، جس کی زیادہ سے زیادہ برائٹنس450-nitہے، اور 7,000 ایم اے ایچ کی بیٹری ہے جو 18W تیز وائرڈ چارجنگ کی حمایت کرتی ہے، جس سے یہ 2.5 گھنٹوں میں مکمل چارج ہو جاتا ہے۔
یہ اینڈرائیڈ 14 پر چلتا ہے اور اس کا سائز240.7 x 159.5 x 7.35 ملی میٹر ہیں، جبکہ اس کا وزن 447 گرام ہے۔ یہ شیمپئن گولڈ اور اسپیس گرے رنگوں میں دستیاب ہے۔ اس کے پیچھے 13 ایم پی کیمرہ اور سامنے 5 ایم پی کیمرہ ہے، اور آپ کو ڈوئل اسپیکر کے ساتھ 4G LTE کنیکٹیویٹی بھی ملتی ہے۔