ایران پر اسرائیل کے حملے کے بعد، پاکستان ایئر ٹریفک کنٹرول نے پاکستانی حدود میں آنے والی فضائی ٹریفک کی مانیٹرنگ شروع کر دی ہے۔
ایرانی فضائی حدود کی بندش کی وجہ سے پروازیں اب ایران کے بجائے مسقط کی حدود سے گزر رہی ہیں۔ اس کے علاوہ، مغربی سمت سے پاکستان کی فضائی حدود کی طرف آنے والی پروازوں کی بھی نگرانی کی جا رہی ہے، اور ہر پرواز کو تصدیق کے بعد ہی داخلے کی اجازت دی جا رہی ہے۔