بیجنگ، چینی اسمارٹ فون ساز کمپنی شیاؤمی اپنے الیکٹرک گاڑیوں کے کارخانے کی توسیع کو 2025 کے وسط تک مکمل کر لے گی۔
رپورٹس کے مطابق شیاؤمی کے انٹیلیجینٹمینوفیکچرنگ صنعتی بیس کے دوسرے مرحلے کی تکمیل 15 جون کو متوقع ہے، جس کے لئے کام تیزی سے جاری ہے۔
یہ بیجنگ کے ییزوانگ نیو ٹاؤن میں واقع پہلے مرحلے کے کارخانے کے قریب ہے، جہاں بہت سی ہائی ٹیک کمپنیوں نے اپنا کاروبار قائم کیا ہے۔
کمپنی نے پہلی بار 2021 میں برقی گاڑیوں کے کاروبار میں داخلے کا اعلان کیا، جو اس کی بنیادی اسمارٹ فون آپریشنز سے متنوع ہونے کی ایک کوشش تھی۔
شیاؤمی نے دسمبر2023 میں اپنی پہلی الیکٹرک گاڑی SU7سیڈان متعارف کرائی اور جلد ہی چین میں اہم برقی گاڑیوں کی برانڈز میں شامل ہو گیا۔
مارچ میں ترسیل شروع ہونے کے بعد سے ستمبر کے آخر تک اس نے SU7 کی 70,000 یونٹس فروخت کیں۔