اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے غیر منقولہ جائیداد کی قیمتوں میں 75 فیصد تک اضافہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
ذرائع کے مطابق، ملک کے 42 بڑے شہروں کی جائیداد کی قیمتوں کا تعین کیا گیا ہے اور نظرثانی شدہ نئی قیمتوں کو حتمی شکل دے دی گئی ہے۔
پراپرٹی کی نئی ویلیوایشن کا نوٹیفکیشن آج جاری ہونے کا امکان ہے۔ جائیداد کی قیمتوں کا تعین فیئر مارکیٹ ویلیو اور مقام کے مطابق کیا گیا ہے۔
اگلے مرحلے میں مزید 15 شہروں کی غیر منقولہ جائیداد کی نئی قیمتوں کو بھی فہرست میں شامل کیا جائے گا۔