مشرق وسطی میں جاری تنازع اور کشیدگی کے نتیجے میں عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق، لبنان پر اسرائیلی حملے کے بعد خام تیل کی قیمت میں 0.94 فیصد کا اضافہ ہوا، جس سے برینٹ آئل کی قیمت 72.27 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئی ہے۔
خطے کی صورت حال نے عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں پر گہرے اثرات مرتب کیے ہیں۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ اگر کشیدگی بڑھتی رہی تو آئندہ دنوں میں تیل کی سپلائی لائنز میں مزید تعطل کا خدشہ ہے، جس سے عالمی سطح پر تیل کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار رہ سکتا ہے۔ یہ صورت حال صارفین اور معیشت پر منفی اثر ڈال سکتی ہے۔