بالی ووڈ کے بادشاہ، شاہ رخ خان، نے حال ہی میں ابوظبی میں انٹرنینشل انڈین فلم اکیڈمی ایوارڈز میں اپنی فلم ‘جوان’ کے لیے بہترین اداکار کا ایوارڈ حاصل کیا۔ تقریب میں خطاب کرتے ہوئے، انہوں نے کہا کہ 4 سال بعد فلموں کی دنیا میں واپسی کا تجربہ اچھا لگا۔ انہوں نے شائقین کی محبت کا ذکر کیا، تاہم کہا کہ وہ کم تھی کیونکہ انہوں نے طویل عرصے بعد کوئی فلم کی ہے۔
شاہ رخ خان نے مزید کہا کہ انہیں ایوارڈز بہت پسند ہیں، اور یوں سمجھیں کہ وہ ایوارڈز کے لیے “لالچی” ہیں۔ یہ سب ان کے لیے خوشگوار تجربہ ہے۔
2023 میں شاہ رخ خان کی دو بلاک بسٹر فلمیں ‘پٹھان’ اور ‘جوان’ نے بالی ووڈ میں ان کی واپسی کو کامیاب بنایا۔ اس سے قبل، انہیں پروفیشنل اور ذاتی زندگی میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑا، بشمول ان کے بیٹے آریان خان کا منشیات کے کیس میں جیل جانا۔ اس کے علاوہ، ان کی متعدد فلمیں باکس آفس پر ناکام ہو چکی تھیں۔