اسلام آباد۔لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کے فیلڈ کورٹ جنرل مارشل کے تانے بانے سیاسی جماعت تحریک انصاف تک پہنچ گئے ہیں
ذرائع نے بتایا کہ تحقیقات میں تحریک انصاف کے لوگوں کے نام بھی آ رہے ہیں ،اس معاملے میں سویلین گرفتاریوں کی بازگشت جاری ہے
اس حوالے سے تحریک انصاف کے ملوث اہم رہنماﺅں سمیت پارٹی کنوں کو بھی گرفتار کیا جائیگا اور اس حوالے سے اہم ثبوت اکٹھے کئے جارہے ہیں