لاہور: پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کو لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا ہے۔
جوڈیشل ایکٹوازم پینل نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف لاہور ہائی کورٹ میں ایک متفرق درخواست دائر کی ہے۔
درخواست میں کہا گیا ہے کہ حکومت نے پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 1 روپے 35 پیسے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 3 روپے 84 پیسے کا اضافہ کیا ہے۔ درخواست گزار کا مؤقف ہے کہ حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات میں اضافے کا نوٹیفکیشن غیر قانونی ہے۔
درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ عدالت اس اضافے کو کالعدم قرار دے۔