کراچی: بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 16 ڈالر کا اضافہ ہو کر 2755 ڈالر کی سطح پر پہنچ گئی۔
اس اضافے کے نتیجے میں مقامی صرافہ مارکیٹوں میں منگل کو 24 قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت 1600 روپے کے اضافے کے ساتھ 285000 روپے تک پہنچ گئی، جبکہ دس گرام سونے کی قیمت بھی 1372 روپے کے اضافے سے 244342 روپے کی سطح پر آگئی۔
اس کے برعکس، فی تولہ چاندی کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 3350 روپے پر مستحکم رہی، اور دس گرام چاندی کی قیمت بھی 2872.08 روپے کی سطح پر قائم رہی۔