اسلام آباد: انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اعظم سواتی کی ضمانت منظور کر لی ہے۔
عدالت کے جج ابو الحسنات محمد ذوالقرنین نے کیس کی سماعت کے دوران تھانہ سنگجہانی میں درج دہشت گردی کی دفعات کے تحت مقدمے میں اعظم سواتی کی ضمانت کی درخواست منظور کی۔
عدالت نے 20 ہزار روپے کے مچلکوں کے عوض ضمانت بعد از گرفتاری کی منظوری دی۔ اعظم سواتی اس وقت جوڈیشل ریمانڈ پر جیل میں ہیں، اور ان کے خلاف احتجاج اور توڑ پھوڑ کے الزام میں دہشت گردی دفعات کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے۔