پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ہنڈریڈ انڈیکس نے تاریخی سطح کو چھوتے ہوئے 82,974 پوائنٹس کی بلندی پر پہنچ گیا ہے۔ جمعرات کو کاروبار کے آغاز سے ہی انڈیکس میں تیزی دیکھی گئی، اور اس میں 950 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔
ماہرین کے مطابق یہ مثبت رجحان آئی ایم ایف سے قسط کی منظوری، شرح سود میں کمی اور سرمایہ کاروں کا حکومت پر بڑھتا ہوا اعتماد جیسے عوامل کی بدولت ہے۔ ان عوامل نے اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کی لہر کو جنم دیا، جس کے نتیجے میں سرمایہ کاروں میں سرگرمی میں اضافہ ہوا ہے۔
معاشی تجزیہ کاروں نے اس صورتحال کی مختلف وجوہات بیان کی ہیں، جو مارکیٹ کے مستحکم ہونے کی نشانی ہیں۔
- صفحہ اول
- تازہ ترین
- پاکستان
- بین الاقوامی
- جڑواں شہر
- سپورٹس
- شوبز
- سی پیک
- کاروبار
- سرمایہ کاری
- رئیل سٹیٹ
- تعلیم
- صحت
- کشمیر
- ٹیکنالوجی
- آٹو
- موسمیاتی تبدیلی
- اوورسیز پاکستانی
- یوتھ کارنر
- عجیب و غریب
- کالم
تازہ ترین معلومات کے لیے سبسکرائب کریں
آرٹ، ڈیزائن اور کاروبار کے بارے میں فو بار سے تازہ ترین تخلیقی خبریں حاصل کریں۔