وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے اعلان کیا ہے کہ ان کا قافلہ ہر رکاوٹ عبور کر کے پنڈی پہنچے گا اور انہوں نے اس عزم کا اظہار کیا کہ وہ ہر چیلنج کا مقابلہ کرنے کے لیے تیار ہیں۔ مردان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے، انہوں نے کہا کہ “آگے دما دم مست قلندر ہونے والا ہے” اور یہ کہ پاکستان میں دفعہ 804 لگ چکی ہے۔
گنڈاپور نے مزید کہا کہ پنجاب حکومت اپنی جانب سے جو کچھ بھی کر سکتی ہے، کرے، لیکن ان کا قافلہ ڈرنے والا نہیں ہے۔ انہوں نے یقین دلایا کہ ان کا قافلہ ہر حال میں پنڈی جائے گا اور “آگے آگے تماشا دیکھیں ہوتا کیا ہے”۔