پاکستان ’کب تک پرانے منصوبوں پر اپنے نام کی تختیاں لگائیں گے؟ارباب نیاز اسٹیڈیم کا نام تبدیل کرنے پر سوشل میڈیا پر نئی بحثBy Web DeskFebruary 21, 2025 پشاور۔خیبرپختونخوا کے دارالحکومت پشاور کے ارباب نیاز کرکٹ اسٹیڈیم کا نام تبدیل کرکے عمران خان اسٹیڈیم رکھنے کا فیصلہ کیا…