بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما نے ٹیسٹ فارمیٹ میں مسلسل خراب کارکردگی کے باعث انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں آرام لینے کا فیصلہ کیا ہے۔
بھارتی خبر رساں ادارے کے مطابق ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ روہت شرما نے سیریز سے باہر رہنے کا ارادہ کر لیا ہے، جبکہ سابق کپتان ویرات کوہلی کی ٹیم میں واپسی کا امکان ہے۔
یاد رہے کہ آسٹریلیا کے خلاف حالیہ ٹیسٹ سیریز میں روہت شرما تین میچز میں صرف 31 رنز ہی بنا سکے تھے، جبکہ سڈنی میں کھیلے گئے آخری میچ سے خود کو ڈراپ کر لیا تھا۔
بھارتی ٹیم 20 جون سے انگلینڈ کے 45 روزہ دورے کا آغاز کرے گی، جہاں پہلا ٹیسٹ ہیڈنگلے میں کھیلا جائے گا۔
- صفحہ اول
- تازہ ترین
- پاکستان
- بین الاقوامی
- جڑواں شہر
- سپورٹس
- شوبز
- سی پیک
- کاروبار
- سرمایہ کاری
- رئیل سٹیٹ
- تعلیم
- صحت
- کشمیر
- ٹیکنالوجی
- آٹو
- موسمیاتی تبدیلی
- اوورسیز پاکستانی
- یوتھ کارنر
- عجیب و غریب
- کالم
تازہ ترین معلومات کے لیے سبسکرائب کریں
آرٹ، ڈیزائن اور کاروبار کے بارے میں فو بار سے تازہ ترین تخلیقی خبریں حاصل کریں۔