کوئٹہ۔جعفر ایکسپریس پر حملے میں دہشت گردوں کے قبضے سے رہائی پانے والے ایک مسافر نے اپنی ویڈیو بیان میں شکریہ ادا کیا ہے۔

ویڈیو میں مسافر نے واقعے کے بارے میں تفصیل سے بتایا کہ اچانک فائرنگ شروع ہوگئی، لیکن اللہ کا شکر ہے کہ فوجی اور ایف سی کی فورسز کی ہمت اور بہادری کی بدولت وہ محفوظ طریقے سے بازیاب ہو کر یہاں تک پہنچنے میں کامیاب ہو گئے۔

یرغمالی نے مزید کہا کہ ان کی رہائی میں فوجی اور ایف سی اہلکاروں کی جرات اور حوصلے کا بڑا ہاتھ تھا، جنہوں نے انہیں کامیابی سے بازیاب کرا کر یہاں تک پہنچایا۔

Share.
Leave A Reply

Exit mobile version