چائے کی مقبولیت کی بدولت نہ صرف اس کے کپ بلکہ چائے کے برتن بھی اہمیت اختیار کر چکے ہیں۔ مگر کیا آپ جانتے ہیں کہ دنیا کی سب سے مہنگی چائے کی پتی کی قیمت کتنی ہو سکتی ہے؟
دنیا کا سب سے مہنگا چائے کا برتن “Egoist” کے نام سے جانا جاتا ہے۔
یہ چمکدار ٹیپوٹ 2016 کے بعد سے دنیا کا سب سے قیمتی چائے کا برتن بن چکا ہے۔
یہ برتن برطانیہ کی این سیتھیا فاؤنڈیشن کی ملکیت ہے اور اسے اطالوی جیولر فلووڈیو اسکاویا نے ڈیزائن کیا تھا۔
یہ چائے کا برتن نہ صرف سونے اور چاندی سے بنا ہے بلکہ اس میں 1658 چمکدار ہیرے بھی جڑے ہوئے ہیں، جو اس کی قیمت کو مزید بڑھاتے ہیں۔
- صفحہ اول
- تازہ ترین
- پاکستان
- بین الاقوامی
- جڑواں شہر
- سپورٹس
- شوبز
- سی پیک
- کاروبار
- سرمایہ کاری
- رئیل سٹیٹ
- تعلیم
- صحت
- کشمیر
- ٹیکنالوجی
- آٹو
- موسمیاتی تبدیلی
- اوورسیز پاکستانی
- یوتھ کارنر
- عجیب و غریب
- کالم
تازہ ترین معلومات کے لیے سبسکرائب کریں
آرٹ، ڈیزائن اور کاروبار کے بارے میں فو بار سے تازہ ترین تخلیقی خبریں حاصل کریں۔