اسلام آباد۔پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 10 مارچ کو طلب کر لیا گیا ہے۔
وزارت پارلیمانی امور نے 10 مارچ کو طلب کیے گئے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کے لیے سمری صدر مملکت کو ارسال کر دی ہے۔
اس اجلاس میں صدر مملکت آصف علی زرداری خطاب کریں گے، اور ان کا خطاب نئے پارلیمانی سال کی آغاز کا باعث بنے گا۔
دوسری جانب قومی اسمبلی کا اجلاس 11 مارچ کو طلب کر لیا گیا ہے۔