چیمپئنز ٹرافی سے قبل پاکستان نے کرکٹ کے میدان میں بھارت کے خلاف ایک اور بڑی کامیابی حاصل کر لی۔
سری لنکا میں جاری ویٹرنز ورلڈکپ میں پاکستان نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد بھارت کو محض ایک رن سے شکست دے دی۔
پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 226 رنز بنائے، جہاں شیخ اقبال 44، اظہر خان 40، محمد جعفر 30، اور محمد حفیظ 29 رنز کے ساتھ نمایاں رہے۔
جواب میں بھارتی ٹیم 225 رنز پر آل آؤٹ ہوگئی، جس میں محمد جعفر اور محمد جاوید نے تین تین وکٹیں حاصل کیں، جبکہ ریحان رؤف اور محمد حفیظ نے ایک ایک کھلاڑی کو پویلین بھیجا۔
تاریخی فتح کے بعد پاکستانی کھلاڑی خوشی سے جھوم اٹھے۔
- صفحہ اول
- تازہ ترین
- پاکستان
- بین الاقوامی
- جڑواں شہر
- سپورٹس
- شوبز
- سی پیک
- کاروبار
- سرمایہ کاری
- رئیل سٹیٹ
- تعلیم
- صحت
- کشمیر
- ٹیکنالوجی
- آٹو
- موسمیاتی تبدیلی
- اوورسیز پاکستانی
- یوتھ کارنر
- عجیب و غریب
- کالم
تازہ ترین معلومات کے لیے سبسکرائب کریں
آرٹ، ڈیزائن اور کاروبار کے بارے میں فو بار سے تازہ ترین تخلیقی خبریں حاصل کریں۔