Share Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email اسلام آباد ۔سپریم کورٹ آف پاکستان کے ایڈیشنل رجسٹرار جوڈیشل نذر عباس کو عہدے سے ہٹا کر او ایس ڈی (آفیسَر آف اسپیشل ڈیوٹی) مقرر کر دیا گیا ہے۔ایڈیشنل رجسٹرار ایڈمن نے نذر عباس کو او ایس ڈی بنانے کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ #pakistan
وزیر خزانہ کی زیر صدارت اجلاس، کمپٹیشن کمیشن کی کارکردگی اور اقدامات کا جائزہ لیا گیاFebruary 4, 2025