NOAA کے لیے ایک نیا 100ملین ڈالر کا ہائی پرفارمنس کمپیوٹر سسٹم تحقیق اور ترقی کے مختلف سائنسی اور موسمیاتی امور کو آگے بڑھانے میں مددگار ثابت ہوگا۔
یہ ہائی پرفارمنس کمپیوٹر، جسے “ریا” کا نام دیا گیا ہے، NOAA کی موسمیات، آب و ہوا، اور سمندر و ماحولیاتی پیش گوئی پر تحقیق کو فروغ دے گا۔
برطانیہ کا پہلا بغیر استادAI کلاس روم لندن میں کھلنے والا ہے
یہ نیا کمپیوٹر فیئر مونٹ، ویسٹ ورجینیا میں NOAA کے ماحولیاتی سکیورٹی کمپیوٹنگ سینٹر میں نصب کیا جائے گا، جو فی الحال ہیرا HPC سپرکمپیوٹر کا گھر ہے۔
NOAA کے مطابق، ریا کمپیوٹر کو “یونانی دیوی اور دیوتاؤں کی ماں” کے نام پر رکھا گیا ہے۔