Author: Web Desk

راولپنڈی۔اڈیالہ جیل میں قید عمران خان کی اہلیہ بشری بی بی اپنی بیرک میں چوہوں کے مسائل سے پریشان ہیں۔ سماعت کے دوران، بشری بی بی نے عدالت کو آگاہ کیا کہ ان کی بیرک میں چوہے ہیں، اور نماز کے دوران چوہے چھت سے گرتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ یہ مسئلہ گزشتہ تین ماہ سے جاری ہے۔ بشری بی بی کی شکایت پر جج نے ڈپٹی سپریٹنڈنٹ کو طلب کیا اور انہیں مسئلہ حل کرنے کا حکم دیا۔ ڈپٹی سپریٹنڈنٹ طاہر صدیق شاہ نے عدالت میں بیان دیا کہ انہیں آج ہی اس مسئلے کا علم ہوا ہے…

Read More

اسلام آباد: ارشد شریف اور دیگر صحافیوں کے خلاف مختلف مقدمات کے اندراج پر دائر درخواستوں پر اسلام آباد ہائی کورٹ نے تحریری فیصلہ جاری کر دیا ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ ارشد شریف کے خلاف ایک ہی الزام پر درج متعدد ایف آئی آرز قانونی طور پر برقرار رکھنے کے قابل نہیں ہیں۔ ایک ہی الزام پر ملک بھر میں مقدمات درج کیے جا سکتے ہیں یا نہیں، اس بارے میں ملک بھر میں درج تمام کیسز کی مئی 2022 سے زیر سماعت درخواستوں پر اسلام آباد ہائی کورٹ نے تحریری فیصلہ جاری کیا ہے، جو جسٹس…

Read More

اسلام آباد ۔وزیراعظم شہباز شریف نے موسیٰ خیل میں مسافروں کو گاڑیوں سے اتار کر قتل کرنے کے دہشتگردانہ فعل کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں کسی بھی قسم کی دہشتگردی قطعاً قبول نہیں۔ شہباز شریف نے بلوچستان کے علاقے موسیٰ خیل میں مسافر بس پر دہشتگرد حملے پر شدید غم و غصے کا اظہار کرتے ہوئے جاں بحق ہونے والوں کیلئے دعائے مغفرت اور لواحقین کیلئے صبر جمیل کی دعا کی۔ وزیر اعظم نے مقامی انتظامیہ کو لواحقین کے ساتھ مکمل تعاون اور زخمیوں کو فوری طبی امداد فراہم کرنے کی ہدایت کی…

Read More

اسلام آباد ۔اسلام آباد ہائی کورٹ نے عافیہ صدیقی کو امریکی حکام کے حوالے کرنے سے متعلق تفصیلی رپورٹ جمعے کو طلب کرلی۔ عافیہ صدیقی کی بہن، فوزیہ صدیقی ویڈیو لنک کے ذریعے عدالت میں پیش ہوئیں اور کہا کہ فوزیہ صدیقی عافیہ صدیقی کی واپسی کی کنجی حکومت پاکستان کے پاس ہے۔ نومبر سے حکومت ہماری مدد کرے، جو بائیڈن حکومت کے ہوتے ہوئے عافیہ کا معاملہ حل ہونا چاہیے ، نئی امریکی حکومت کے آنے کے بعد معاملہ التواءکا شکار ہو جائے گا۔ عافیہ کے وکیل مسٹر اسمتھ نے، اپنا بیان حلفی عدالت میں جمع کروادیا۔ عدالت نے…

Read More

کوئٹہ۔بلوچستان ایک بار پھر دہشت گردی کے نشانے پر آگیا، 33 افراد دہشت گرد کا نشانہ بن گئے جبکہ سکیورٹی فورسز نے کارروائی کرتے ہوئے 10 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔ موسیٰ خیل میں مسلح افراد نے شاہراہ پر ناکہ لگا کر متعدد گاڑیوں سے مسافروں کو اتارا اور 23 مسافروں کو فائرنگ کر کے ہلاک کر دیا۔فائرنگ سے جاں بحق ہونے والوں میں پاک فوج کے 4 جوان بھی شامل ہیں۔ایس پی موسیٰ خیل ایوب اچکزئی کے مطابق، بین الصوبائی شاہراہ پر راڑہ شم کے قریب مسلح افراد نے ناکہ لگایا اور یہ گھناو¿نا عمل انجام دیا۔مسلح حملہ…

Read More

نئی دہلی: عامر خان کے بیٹے جنید نے نیٹ فلکس کی فلم “مہاراج” سے شاندار ڈیبیو کیا۔ جہاں جنید کی پرفارمنس نے نقادوں اور مداحوں کو متاثر کیا، ان کے والد نے اب انکشاف کیا ہے کہ وہ فلم کی ریلیز سے پہلے جنید کی اداکاری کی صلاحیتوں کو لے کر غیر یقینی تھے۔ ریا چکربورتی کے پوڈکاسٹ میں بات کرتے ہوئے، عامر نے بتایا کہ انہوں نے جنید کو ڈیبیو سے پہلے خبردار کیا تھا اور کہا، “میں ایک اداکار ہوں اور جب آپ کی پہلی فلم آئے گی تو آپ کو مجھ سے کمپیئر کیا جائے گا اور…

Read More

 وانا۔ شمالی وزیرستان کے رزمک بازار میں زوردار دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ضلعی، انتظامیہ کے مطابق خیبرپختونخوا کے ضلع شمالی وزیرستان کی سب ڈویڑن رزمک میں بازار میں بم دھماکا بازار ہوا ہے  جس میں، 4 افراد جان کی بازی ہار گئے جبکہ 10 سے 15 افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ ریسکیو، حکام کے مطابق زخمی افراد کیٹیگری ڈی ہسپتال رزمک منتقل کر دیئے گئے ہیں۔

Read More

جاپان میں کی گئی ایک تحقیق میں، جس میں 10 سے 69 سال کی عمر کے تقریباً 100,000 افراد شامل تھے، یہ معلوم ہوا ہے کہ ویڈیو گیمز کھیلنا دماغی صحت پر مثبت اثرات مرتب کر سکتا ہے۔ ماہرین نے ویڈیو گیمز کے فوائد پر شواہد جمع کیے ہیں، مگر انہوں نے یہ بھی نوٹ کیا ہے کہ روزانہ بہت زیادہ ویڈیو گیمز کھیلنے سے صحت کو نقصان پہنچ سکتا ہے۔ ویڈیو گیمز اور آن لائن میڈیا کی دوسری شکلیں ہماری زندگی کا حصہ بن چکی ہیں۔ جوانی میں اسکرین کا زیادہ استعمال دل کی بیماریوں کا خطرہ بڑھاتا ہے…

Read More

واشنگٹن: ایمازون کے ایک سینئر ملازم نے حال ہی میں انکشاف کیا ہے کہ وہ ڈیڑھ سال سے کمپنی میں بغیر کسی کام کے بڑی تنخواہ وصول کر رہا ہے۔ سوشل فورم بلائنڈ پر اپنے وائرل اعتراف میں، اس نامعلوم ملازم نے بتایا کہ وہ گوگل میں ملازمت ختم ہونے کے بعد ایمازون میں شامل ہوا تھا۔ اس ملازم نے کہا کہ وہ ایمازون میں سینئر ٹیکنیکل پروگرام مینیجر کے عہدے پر فائز ہے اور حقیقت میں اس نے کوئی قابل ذکر کام نہیں کیا۔ گوگل کروم کے صارفین کے لیے ایک اہم اپ ڈیٹ جاری اس کا مطلب یہ…

Read More

نئی دہلی: بولی وڈ اداکار راج کمار راؤ حال ہی میں اپنی تازہ ترین ہارر کامڈی فلم استری 2 کی کامیابی میں محو ہیں۔ فلم نے بھارت میں 380 کروڑ روپے کا ہندسہ عبور کر لیا ہے اور اب 400 کروڑ روپے کی حد کو عبور کرنے کی طرف گامزن ہے۔ استری 2 کی کامیابی کے بارے میں بات کرتے ہوئے راج کمار راؤ نے کہا، “ہمیں یقین تھا کہ فلم کو بہت محبت ملے گی کیونکہ استری 1 کو بہت محبت ملی تھی۔ استری کے لیے ایک بڑی فین فالوونگ ہے، اور میں خود بھی استری کا بڑا مداح…

Read More