اسلام آباد: آذر بائیجان کے صدر الہام علیوف 26 یا 27 اپریل کو پاکستان کے سرکاری دورے پر آئیں گے۔
آذری سربراہ کے قیام کے دوران موٹر وے M-6، M-9 اور توانائی کے شعبے میں سرمایہ کاری کے حوالے سے اہم معاہدے طے پانے کی توقع ہے۔
ان معاہدوں کو حتمی شکل دینے کے لیے آذربائیجان کے وزیر اقتصادیات میکائیل جباروف 8 اپریل کو اسلام آباد پہنچیں گے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ دونوں ممالک کے مابین تجارتی اور اقتصادی روابط کو مزید مستحکم کرنے کے لیے یہ دورہ غیرمعمولی اہمیت کا حامل ہے۔
- صفحہ اول
- تازہ ترین
- پاکستان
- بین الاقوامی
- جڑواں شہر
- سپورٹس
- شوبز
- سی پیک
- کاروبار
- سرمایہ کاری
- رئیل سٹیٹ
- تعلیم
- صحت
- کشمیر
- ٹیکنالوجی
- آٹو
- موسمیاتی تبدیلی
- اوورسیز پاکستانی
- یوتھ کارنر
- عجیب و غریب
- کالم
تازہ ترین معلومات کے لیے سبسکرائب کریں
آرٹ، ڈیزائن اور کاروبار کے بارے میں فو بار سے تازہ ترین تخلیقی خبریں حاصل کریں۔