اسلام آباد ۔وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) کے ڈائریکٹر جنرل کو تبدیل کر دیا گیا ہے۔

ڈی جی ایف آئی اے کی جگہ عبدالخالق شیخ کو ایف آئی اے کی قیادت سونپ دی گئی ہے۔

پولیس گروپ کے گریڈ 21 کے افسر عبدالخالق شیخ کو ڈی جی ایف آئی اے کا اضافی چارج تفویض کر دیا گیا ہے، اور اس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔

عبدالخالق شیخ اس وقت نیشنل پولیس بیورو کے ڈائریکٹر جنرل کے طور پر فرائض انجام دے رہے ہیں۔

Share.
Leave A Reply

Exit mobile version