اسلام آباد۔انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد نے 4 مقدمات میں پی ٹی آئی کے سابق ترجمان روف حسن کی گرفتاری سے پولیس کو روک دیا۔جج ابوالحسنات محمد ذوالقرنین نے ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست پر سماعت کی۔وکیل صفائی نے کہا کہ کیس کا ریکارڈ ابھی تک نہیں آیا تو دلائل ممکن نہیں ہیں، جس پر عدالت نے ہدایت دی کہ آئندہ سماعت پر ریکارڈ آجائے گا دلائل دیے جائیں۔روف حسن اپنی وکیل عائشہ خالد کے ہمراہ عدالت میں پیش ہوئے۔عدالت نے تھانہ آبپارہ، کراچی کمپنی اور مارگلہ کے مقدمات کی سماعت 5 مئی تک ملتوی کر دی جبکہ تھانہ رمنا کے مقدمے میں درخواست ضمانت پر سماعت 8 اپریل تک ملتوی کی گئی۔
- صفحہ اول
- تازہ ترین
- پاکستان
- بین الاقوامی
- جڑواں شہر
- سپورٹس
- شوبز
- سی پیک
- کاروبار
- سرمایہ کاری
- رئیل سٹیٹ
- تعلیم
- صحت
- کشمیر
- ٹیکنالوجی
- آٹو
- موسمیاتی تبدیلی
- اوورسیز پاکستانی
- یوتھ کارنر
- عجیب و غریب
- کالم
تازہ ترین معلومات کے لیے سبسکرائب کریں
آرٹ، ڈیزائن اور کاروبار کے بارے میں فو بار سے تازہ ترین تخلیقی خبریں حاصل کریں۔
chairman pti imran khan govt vs pti imran khan pakistan pti imran khan pti imran khan pti pakistan pti pti anthem pti boycott nsc pti govt deal pti imran khan pti jalsa pti lawyers pti leadership pti live stream pti live today pti maulana alliance pti news pti official pti official youtube pti protest pti song pti songs pti swabi jalsa pti updates pti vs govt pti want resign pti warns pti workers rifts in pti swabi pti jalsa