اسلام آباد ۔اسلام آباد میں 25,000 درختوں کی کٹائی پر ماحولیاتی بحران شدت اختیار کر گیا!انسٹی ٹیوٹ آف آرکیٹیکٹس پاکستان ( آئی اے پی ) نے وزیر داخلہ محسن نقوی سے فوری اقدامات کا مطالبہ کر تے ہوئے کہا کہ ماحولیاتی توازن بگڑنے لگاہے، اسلام آباد کی سبز شناخت خطرے میں ہے،انہوں نے کہا کہ شہری منصوبہ بندی میں ماہرین کی رائے کو شامل کیا جائے،درختوں کی کٹائی پر نوٹس لیا جائے ،آئی اے پی نے وزیر داخلہ محسن نقوی کو متبادل تجاویز دیں، مقامی درختوں کی افزائش اور ٹریفک مینجمنٹ پر زور دیا اور کہا کہ اسلام آباد میں ماحولیاتی تباہی روکنے کے لیے فوری اقدامات ناگزیر ہے،انہوں نے پائیدار شہری منصوبہ بندی کے لیے ماہرین کی خدمات مفت فراہم کرنے کی پیشکش کی،آئی اے پی نے تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ درختوں کی کٹائی، آلودگی میں اضافہ، کیا اسلام آباد کی فضا رہنے کے قابل رہے گی؟ اسلام آباد کے سبز مستقبل کے لیے فوری اور سخت اقدامات کیے جائیں۔
- صفحہ اول
- تازہ ترین
- پاکستان
- بین الاقوامی
- جڑواں شہر
- سپورٹس
- شوبز
- سی پیک
- کاروبار
- سرمایہ کاری
- رئیل سٹیٹ
- تعلیم
- صحت
- کشمیر
- ٹیکنالوجی
- آٹو
- موسمیاتی تبدیلی
- اوورسیز پاکستانی
- یوتھ کارنر
- عجیب و غریب
- کالم
تازہ ترین معلومات کے لیے سبسکرائب کریں
آرٹ، ڈیزائن اور کاروبار کے بارے میں فو بار سے تازہ ترین تخلیقی خبریں حاصل کریں۔
اسلام آباد میں25ہزار درختوں کی کٹائی ،ماحولیاتی بحران شدت اختیار کرگیا
beauty of islamabad i-8 markaz islamabad is islamabad safe islamabad islamabad 2025 islamabad 4k islamabad beauty islamabad city islamabad city 4k islamabad city tour islamabad city walk islamabad drone view islamabad food islamabad pakistan islamabad places islamabad tour islamabad travel islamabad travel vlog islamabad vlog islamabad walking tour pakistan islamabad places to visit in islamabad visit islamabad what to do in islamabad