ٹیکنالوجی کی معروف کمپنی ایپل نے اپنے نئے کم قیمت ماڈل آئی فون 16 ای کو مارکیٹ میں فروخت کے لیے پیش کر دیا ہے۔
بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق، آئی فون 16 ای کو 59 ممالک میں دستیاب کر دیا گیا ہے، جن میں آسٹریلیا، کینیڈا، چین، جرمنی، بھارت، جاپان، ملائیشیا، میکسیکو، جنوبی کوریا، ترکیہ، متحدہ عرب امارات، برطانیہ اور امریکا شامل ہیں۔
نئے آئی فون 16 ای کا ڈیزائن آئی فون 14 (فرنٹ سے) اور آئی فون 8 (بیک سے) سے ملتا جلتا ہے، تاہم اس میں جدید اے 18 چِپ نصب کی گئی ہے۔
ایپل نے اس ماڈل میں سیٹلائیٹ کنیکٹیویٹی کے لیے پہلا سی 1 موڈیم، ایمرجنسی ایس او ایس، روڈ سائیڈ اسسٹنس، میسجز اور فائینڈ مائی وایا سیٹلائیٹ کی خصوصیات بھی متعارف کرائی ہیں۔
- صفحہ اول
- تازہ ترین
- پاکستان
- بین الاقوامی
- جڑواں شہر
- سپورٹس
- شوبز
- سی پیک
- کاروبار
- سرمایہ کاری
- رئیل سٹیٹ
- تعلیم
- صحت
- کشمیر
- ٹیکنالوجی
- آٹو
- موسمیاتی تبدیلی
- اوورسیز پاکستانی
- یوتھ کارنر
- عجیب و غریب
- کالم
تازہ ترین معلومات کے لیے سبسکرائب کریں
آرٹ، ڈیزائن اور کاروبار کے بارے میں فو بار سے تازہ ترین تخلیقی خبریں حاصل کریں۔