ایک نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ 2032 میں زمین کے ایک سیارچے سے ٹکرانے کے امکانات پہلے کے مقابلے میں دُگنے ہوگئے ہیں۔
سائنس دانوں کے مطابق، 22 دسمبر 2032 کو زمین اور گزشتہ برس دریافت ہونے والے سیارچے 2024 YR کے درمیان ممکنہ تصادم متوقع ہے۔
تقریباً 90 میٹر قطر والے اس سیارچے کے زمین سے ٹکرانے کے امکانات ابتدائی طور پر 1 فیصد تھے، لیکن حالیہ مشاہدات کے مطابق یہ بڑھ کر 2.3 فیصد ہو گئے ہیں۔
امریکی خلائی ادارے ناسا کا کہنا ہے کہ وہ اس سیارچے کا مسلسل مشاہدہ کر رہا ہے، اور جیسے جیسے اس کے مدار کے بارے میں مزید تفصیلات سامنے آئیں گی، تصادم کے امکانات کا ازسرِ نو جائزہ لیا جائے گا۔
- صفحہ اول
- تازہ ترین
- پاکستان
- بین الاقوامی
- جڑواں شہر
- سپورٹس
- شوبز
- سی پیک
- کاروبار
- سرمایہ کاری
- رئیل سٹیٹ
- تعلیم
- صحت
- کشمیر
- ٹیکنالوجی
- آٹو
- موسمیاتی تبدیلی
- اوورسیز پاکستانی
- یوتھ کارنر
- عجیب و غریب
- کالم
تازہ ترین معلومات کے لیے سبسکرائب کریں
آرٹ، ڈیزائن اور کاروبار کے بارے میں فو بار سے تازہ ترین تخلیقی خبریں حاصل کریں۔
2024 yr4 asteroid apophis asteroid asteroid asteroid 2024 yr4 asteroid 2032 asteroid hit earth asteroid hit earth in 2032 asteroid hitting earth asteroid hitting earth in 2032 asteroid impact asteroid news could an asteroid hit earth earth is an asteroid going to hit earth in 2032? the asteroid that hit earth what if asteroid hit earth will an asteroid hit earth will asteroid apophis hit earth will asteroid hit earth in 2029