نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسکاٹ بیسنٹ کو وزیر خزانہ اور لوری چاویز ڈی ریمر کو وزیر محنت (لیبر سیکریٹری) نامزد کر دیا۔
امریکی میڈیا کے مطابق، ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی کابینہ کی نامزدگیوں کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے اسکاٹ بیسنٹ کو وزیر خزانہ کے عہدے کے لیے منتخب کیا ہے۔ اسکاٹ بیسنٹ رواں سال کی انتخابی مہم میں ٹرمپ کے ابتدائی حامیوں میں شامل تھے اور انہیں بین الاقوامی سرمایہ کاروں کے ساتھ ساتھ جیو پولیٹیکل اور اکنامک اسٹریٹجسٹ کی کمیونٹی میں بھی بڑی عزت حاصل ہے۔
اس کے علاوہ، ٹرمپ نے لوری چاویز ڈی ریمر کو وزیر محنت نامزد کیا ہے۔ لوری چاویز ڈی ریمر ریپبلکن پارٹی کی کانگریس رکن ہیں اور ان کی سیاست میں اہمیت حاصل ہے۔