انہوں نے مزید کہا کہ انہوں نے صبا قمر کا کام ذاتی طور پر دیکھا ہے، خاص طور پر بالی ووڈ فلم “ہندی میڈیم” کے گانے “سوٹ سوٹ کردہ” میں ان کے ساتھ کام کرنے کا تجربہ بھی ان کے ذہن میں ہے۔
گرو رندھاوا نے صبا قمر سے فرمائش کی کہ وہ ان کی نئی فلم “شاہکوٹ” کی تشہیری مہم میں مدد کریں، کیونکہ وہ ان کی پسندیدہ اداکارہ ہیں۔
یاد رہے کہ گرو رندھاوا کی فلم “شاہکوٹ” 4 اکتوبر کو ریلیز کی جائے گی۔