بارسلونا: اسپین کے شہر بارسلونا میں 3 سے 6 مارچ تک منعقد ہونے والی موبائل ورلڈ کانفرنس کے بعد گزشتہ ہفتے کے مقبول ترین سمارٹ فونز کی فہرست جاری کر دی گئی۔
سال 2025 کے ابتدائی دو ماہ کے دوران سام سنگ گلیکسی ایس 25 الٹرا طویل عرصے تک سرفہرست رہا، تاہم اب یہ مقام سام سنگ گلیکسی اے 56 نے حاصل کر لیا ہے۔
جاری کردہ فہرست کے مطابق، گزشتہ ہفتے سب سے زیادہ ٹرینڈ کرنے والے اسمارٹ فونز درج ذیل ہیں:
🔹 پہلا نمبر: سام سنگ گلیکسی اے 56
🔹 دوسرا نمبر: شیاؤمی 15 الٹرا
🔹 تیسرا نمبر: سام سنگ گلیکسی اے 36
🔹 چوتھا نمبر: نتھنگ فون (3 اے) پرو
🔹 پانچواں نمبر: شیاؤمی 15
🔹 چھٹا نمبر: ایپل آئی فون 16 ای میکس
🔹 ساتواں نمبر: سام سنگ گلیکسی ایس 25 الٹرا
🔹 آٹھواں نمبر: نتھنگ فون (3 اے)
🔹 نواں نمبر: سام سنگ گلیکسی اے 55
🔹 دسواں نمبر: انفنکس نوٹ 50 پرو 4G
یہ درجہ بندی صارفین کی دلچسپی اور مارکیٹ میں بڑھتی ہوئی مانگ کی بنیاد پر مرتب کی گئی ہے۔
- صفحہ اول
- تازہ ترین
- پاکستان
- بین الاقوامی
- جڑواں شہر
- سپورٹس
- شوبز
- سی پیک
- کاروبار
- سرمایہ کاری
- رئیل سٹیٹ
- تعلیم
- صحت
- کشمیر
- ٹیکنالوجی
- آٹو
- موسمیاتی تبدیلی
- اوورسیز پاکستانی
- یوتھ کارنر
- عجیب و غریب
- کالم
تازہ ترین معلومات کے لیے سبسکرائب کریں
آرٹ، ڈیزائن اور کاروبار کے بارے میں فو بار سے تازہ ترین تخلیقی خبریں حاصل کریں۔