امریکی وزیر دفاع پیٹ ہیگسیتھ نے افغانستان سے تعلق رکھنے والے دہشت گرد کی گرفتاری پر پاکستان کا شکریہ ادا کیا ہے۔
اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ کابل ایئرپورٹ حملے کے ماسٹر مائنڈ، شریف اللہ عرف جعفر کو پکڑنے کے لیے امریکا اور پاکستان نے مشترکہ کارروائی کی۔
امریکی وزیر دفاع کا کہنا تھا کہ اس آپریشن میں امریکی انٹیلیجنس ایجنسی نے معلومات فراہم کیں، جبکہ پاکستان نے عملی کارروائی کرتے ہوئے دہشت گرد کو گرفتار کیا، جس پر ہم پاکستان کے شکر گزار ہیں۔
- صفحہ اول
- تازہ ترین
- پاکستان
- بین الاقوامی
- جڑواں شہر
- سپورٹس
- شوبز
- سی پیک
- کاروبار
- سرمایہ کاری
- رئیل سٹیٹ
- تعلیم
- صحت
- کشمیر
- ٹیکنالوجی
- آٹو
- موسمیاتی تبدیلی
- اوورسیز پاکستانی
- یوتھ کارنر
- عجیب و غریب
- کالم
تازہ ترین معلومات کے لیے سبسکرائب کریں
آرٹ، ڈیزائن اور کاروبار کے بارے میں فو بار سے تازہ ترین تخلیقی خبریں حاصل کریں۔