اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین کی کال پر آج اسلام آباد کی جانب مارچ اور ڈی چوک پر احتجاج کا انعقاد کیا جائے گا۔
بانی تحریک انصاف کی ہدایت کے مطابق پی ٹی آئی کی قیادت نے 24 نومبر کے اس احتجاج کو ایک فیصلہ کن موقع قرار دیا ہے اور عوام سے بڑی تعداد میں شرکت کی اپیل کی ہے۔
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا، علی امین گنڈا پور کی قیادت میں خیبرپختونخوا سے قافلے آج صوابی پہنچیں گے، جہاں سے وہ صبح گیارہ بجے اسلام آباد کی جانب مرکزی قافلے کی صورت میں روانہ ہوں گے۔