تازہ ترین افواہوں کے مطابق، ٹیکنالوجی کمپنی سام سنگ اپنی نئی ڈیوائس Galaxy S25 Edge کو 16 اپریل (جنوبی کوریا) اور 15 اپریل (دیگر خطوں) میں متعارف کرانے کا ارادہ رکھتی ہے۔
لیک شدہ رپورٹس کے مطابق، Galaxy S25 Edge کے 256 جی بی ماڈل کی متوقع قیمت 2 لاکھ 88 ہزار روپے (1,030 ڈالر) جبکہ 512 جی بی ماڈل کی ممکنہ قیمت 3 لاکھ 13 ہزار روپے (1,120 ڈالر) رکھی گئی ہے۔
سام سنگ مبینہ طور پر 1 ٹی بی اسٹوریج آپشن متعارف کرانے کے بجائے صرف 256 جی بی اور 512 جی بی ورژنز پیش کرے گا۔
اگر یہ قیمتیں درست ثابت ہوتی ہیں، تو Galaxy S25 Edge کی قیمت S25+ (930 ڈالر) اور S25 Ultra (1,167 ڈالر) کے درمیان ہوگی۔
مزید برآں، اطلاعات کے مطابق سام سنگ ابتدائی طور پر اس ماڈل کے 40,000 یونٹس محدود تعداد میں مئی کے مہینے میں مارکیٹ میں پیش کرے گا۔
- صفحہ اول
- تازہ ترین
- پاکستان
- بین الاقوامی
- جڑواں شہر
- سپورٹس
- شوبز
- سی پیک
- کاروبار
- سرمایہ کاری
- رئیل سٹیٹ
- تعلیم
- صحت
- کشمیر
- ٹیکنالوجی
- آٹو
- موسمیاتی تبدیلی
- اوورسیز پاکستانی
- یوتھ کارنر
- عجیب و غریب
- کالم
تازہ ترین معلومات کے لیے سبسکرائب کریں
آرٹ، ڈیزائن اور کاروبار کے بارے میں فو بار سے تازہ ترین تخلیقی خبریں حاصل کریں۔