محققین نے حالیہ تحقیق میں دعویٰ کیا ہے کہ انہیں ایسے شواہد ملے ہیں جو ظاہر کرتے ہیں کہ 3.47 ارب سال قبل ایک سیارچہ زمین سے ٹکرایا تھا۔
آسٹریلیا میں ماہرین نے زمین پر اب تک کا قدیم ترین سیارچہ ٹکرانے کا گڑھا دریافت کیا ہے۔
تحقیقی جریدے نیچر کمیونیکیشنز میں شائع ہونے والی رپورٹ کے مطابق یہ گڑھا آسٹریلیا کے ساحلی علاقے میں موجود تھا اور اس کی عمر 3.47 ارب سال بتائی جا رہی ہے۔
آسٹریلیا کی کرٹن یونیورسٹی کے پروفیسر ٹم جانسن کے مطابق، اس دریافت سے پہلے سب سے قدیم سیارچہ ٹکرانے کا گڑھا 2.2 ارب سال پرانا تھا، جس کے مقابلے میں یہ زمین پر ملنے والا سب سے قدیم گڑھا ہے۔
- صفحہ اول
- تازہ ترین
- پاکستان
- بین الاقوامی
- جڑواں شہر
- سپورٹس
- شوبز
- سی پیک
- کاروبار
- سرمایہ کاری
- رئیل سٹیٹ
- تعلیم
- صحت
- کشمیر
- ٹیکنالوجی
- آٹو
- موسمیاتی تبدیلی
- اوورسیز پاکستانی
- یوتھ کارنر
- عجیب و غریب
- کالم
تازہ ترین معلومات کے لیے سبسکرائب کریں
آرٹ، ڈیزائن اور کاروبار کے بارے میں فو بار سے تازہ ترین تخلیقی خبریں حاصل کریں۔